28 ستمبر 2013 - 20:30
نوری مالکی کا اوبامہ اور روحانی کی ٹیلیفونی گفتگو کا استقبال

عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے امریکی صدر باراک اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے علاقائی مسائل کے حل کرنے میں اہم اور مؤثر قراردیا ہے۔

ابنا: وزیر اعظم نوری المالکی نے امریکی صدر باراک اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے علاقائی مسائل کے حل کرنے میں اہم اور مؤثر قراردیا ہے۔نوری مالکی  نے کہا کہ عراق اس راطہ کو مؤثر اور کامیاب طریقہ سے جاری رکھنے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے نوری مالکی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے باہمی روابط سے علاقہ کے مسائل پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

.......

/169